اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف کے تعینات کردہ سابق چیئرمین پیمرا کی تقرری کو تاریخ تعیناتی سے منسوخ قرار دے دیا گیا،دوران ملازمت ملنے والی مراعات اور تنخواہیں واپس لئے جانے کا امکان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم کی تقرری کو تاریخ تعیناتی سے منسوخ قرار دے دیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں صدر مملکت نے تعیناتی

کے روز سے تقرری کالعدم قرار دی۔ابصار عالم کو سابق وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین پیمرا تعینات کیا تھا۔ابصار عالم کو دوران ملازمت ملنے والی بے پناہ مراعات اور بھاری تنخواہوں کو واپس لئے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…