اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

نیب نے کرپشن مقدمات میں مطلوب پاکستان کے 2اہم سیاستدانوں کا ریکارڈ برطانوی حکام کو فراہم کردیا،جلد پاکستان واپسی متوقع

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)نیب حکام نے کرپشن کے مقدمات میں مطلوب لندن میں موجود پیپلزپارٹی کے سابق وزیر اویس مظفر اور ایم کیوایم کے سابق ایم این اے بابر غوری کا ریکارڈ برطانوی حکام کو فراہم کردیا،جلد پاکستان واپسی متوقع۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی حکام نے گزشتہ ہفتے نیب حکام سے عمران فاروق قتل کیس، ٹڈاپ کیس اور ایم کیوایم منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے ملاقات کرکے ریکارڈ فراہم کرنے کی درخواست کی تھی اور لندن میں موجود ملزمان کا ریکارڈ بھی مانگا تھا۔ اس پر نیب حکام نے کرپشن کے مقدمات میں مطلوب

لندن میں موجود ملزمان کا ریکارڈ برطانوی حکام کو فراہم کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر بلدیات اویس مظفر ٹپی اور سابق ایڈمنسٹریٹر ثاقب سومرو کیس کا ریکارڈ فراہم کیا گیا ہے جبکہ نیب حکام نے برطانوی حکام کو سابق ایم کیو ایم سینٹر بابر غوری کی تفتیش سے بھی آگاہ کیا۔ذرائع کے مطابق برطانوی حکام نے عمران فاروق قتل کیس، ٹڈاپ کیس اور ایم کیوایم منی لانڈرنگ کیس پر ایف آئی اے حکام سے بھی ملاقات کی ہے اور کرپشن کیسز کی تفصیلات مانگی ہیں تاہم ایف آئی اے حکام نے تاحال ریکارڈ فراہم نہیں کیا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…