اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر کے لمبی ہونے کے پیچھے وجہ کیا تھی ؟ سب سے کم دورانیہ کی تقریر کس ملک کے لیڈر نے کی جو 7منٹ پر مشتمل تھی ؟

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019 |

نیویارک(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں سب سے طویل 50 منٹ کی۔ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انگریزی زبان میں تقریر کی اور ان کا خطاب فی البدیہ (پہلے سے غیر تحریر شدہ) تھا۔تقریر کی جبکہ روانڈا کے لیڈر نے سب سے کم دوراینے 7 منٹ کی تقریر کی۔غیرملکی

خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مجموعی طور پر 195 ممالک کے سربراہان نے شرکت کی، جس میں ازبکستان کے لیڈر نے تقریر نہیں کی۔اس کے علاوہ اجلاس میں 16 خواتین اسپیکرز شریک تھیں۔واضح رہے کہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی 74 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں عمران خان نے 27 ستمبر کو تقریر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…