بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

جیل میں نوازشریف اور شہبازشریف کی ملاقات کے دوران کیا بات ہوئی؟آزادی مارچ میں اب شرکت کرینگے یا نہیں؟ن لیگ کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے شہبازشریف کی آزادی مارچ میں عدم شرکت کے حوالے سے خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ جیل میں نوازشریف اور شہبازشریف کی ملاقات کے حوالے سے ذرائع کی خبر محض جھوٹ ہے۔ جمعرات کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ شہبازشریف کی آزادی مارچ میں عدم شرکت کی شرانگیزی

قابل افسوس اور قابل مذمت ہے۔انہوں نے کہاکہ میڈیا سے پھر گزارش ہے کہ پارٹی قیادت سے متعلق کوئی بھی اطلاع بغیرتصدیق نہ چلائی جائے۔ انہوں نے کہاکہ محمد شہبازشریف نے پارٹی قائد محمد نوازشریف کو پارٹی کی مشاورت سے آگاہ کیا۔انہوں نے کہاکہ پارٹی کی سی ای سی، پیپلزپارٹی اور جے یوآئی (ف) کی قیادت سے ملاقاتوں کی تفصیل سے بھی آگاہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…