بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت بدل گئی پنجاب پولیس نہ بدلی بہیمانہ تشدد سےایک اور نوجوان جان سے چلا گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن) لاہورکے علاقے نواب ٹائون میں پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان ہلاک ہو گیا، ورثاء نے لاش سڑک پر رکھ کر پولیس کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ لاہور میں نواب ٹاون کے علاقے میں پولیس کے مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے لواحقین اور اہل علاقہ نے ایوب چوک میں لاش رکھ کر پولیس کے خلاف احتجاج کیا، لواحقین کا کہنا تھا کہ پولیس چھاپے کے دوران 18 سالہ نوجوان سر پر پتھر لگنے سے ہلاک ہوا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…