منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

عمران خان کی تقریر موضوع بحث ،سیاسی مخالفین بھی تعریف پر مجبور،سوشل میڈیا ،سیاسی حلقوں ، سرکاری و نجی دفاتر اور تجارتی مراکز میں وزیر اعظم کی دبنگ تقریر کے چرچے

datetime 28  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد/لاہور( این این آئی )وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی دبنگ تقریر ملک بھر میں موضوع بحث ہے ، سیاسی مخالفین کی جانب سے بھی وزیر اعظم عمران کی تقریر کو سراہا جارہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جمعہ کی رات جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر پورے ملک میں موضوع بحث ہے ۔ سرکاری و نجی دفاتر

، تجارتی مراکز اور سیاسی حلقوں میں وزیر اعظم عمران خان کی تقریر پر بحث و مباحثہ جاری ہے اور اسے دبنگ تقریر کہا جارہا ہے ۔ علاوہ ازیں سیاسی مخالفین کی اکثریت نے بھی وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اچھے کام کی ضرور تعریف کرنی چاہیے ۔سوشل میڈیا پر بھی وزیر اعظم عمران خان کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر کو سراہا جارہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…