اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

قومی اسمبلی میں سلیکٹڈ کے لفظ پر پابندی لگانے والے ڈپٹی اسپیکر اپنی سیٹ سے محروم ہوگئے،بلاول بھٹو نے کھری کھری سنادیں

datetime 27  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی(آن لائن ) چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں سلیکٹڈ کے لفظ پر پابندی لگانے والے ڈپٹی اسپیکر اپنی سیٹ سے محروم ہوگئے، قاسم سوری کے حلقہ انتخاب کے 65 ہزار ووٹوں کی تصدیق نہ ہوسکی۔سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹو یٹر پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری

کا کہنا تھا کہ سچ کو دبایا نہیں جاسکتا، جلد تمام سلیکٹڈ لوگوں کو جانا ہوگا۔ انہوں نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے ڈی سیٹ ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ قاسم سوری کے حلقہ انتخاب کے 65 ہزار ووٹوں کی تصدیق نہ ہوسکی۔ لفظ سلیکٹڈ پر پا بندی لگانے والا خود ہی اپنی سیٹ سے محروم ہو گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…