پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کا زلزلہ سے جاں بحق ہر فرد کے خاندان کو کتنے لاکھ جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپور(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے زلزلہ سے جاں بحق ہر فرد کے خاندان کو5 لاکھ امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پراین ڈی ایم اے نے جاں بحق ہونے والے ہرفرد کے خاندان کوپانچ لاکھ امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم زخمیوں اوراملاک کے نقصانات کا درست تخمینہ لگا کرامدادی پیکیج کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل افضل نے وزیراعظم کوزلزلہ میں نقصانات سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے قیمتی انسانی جانوں اوراملاک کے نقصان پردکھ کا اظہارکیا۔ وزیراعظم نے چیئرمین این ڈی ایم اے کوزلزلہ متاثرین کوفوری امداد وبحالی کے احکامات بھی جاری کیے۔دوسری جانب چیئرمین این ڈی ایم اے کا اس سال 8 اکتوبرکونیشنل ریزیلینس ڈے میرپورمیں منانے کے اعلان کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…