جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

تھانہ سیکریٹریٹ میں ملزم پر تشدد کی وائرل ویڈیو کتنے سال پرانی ہے؟اسلام آباد پولیس کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) تھانہ سیکریٹریٹ میں ملزم پر تشدد کی وائرل ویڈیو کا معاملہ،ویڈیو دو سال پرانی نکلی،ملزم کے خلاف مویشی چوری کے الزام میں 2 مقدمات درج ہوئے۔مقدمہ نمبر109/18تھانہ سیکریٹریٹ میں 02مئی 2018کو درج ہواجبکہ دوسرا مقدمہ نمبر 427/18مورخہ 18اکتوبر2018کو تھانہ بارہ کہو میں درج ہوا،مجاز عدالت نے ملزم کو 8ماہ قید اور10000روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی،آئی جی اسلام آباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی سٹی زون عامر خان نیازی

کو معاملے کی چھان بین کے لئے انکوائری آفیسر مقرر کرکے 24گھنٹے میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا،آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ وفاقی پولیس کا نصب العین ہے نفرت جرم سے ہے انسان سے نہیں، گزشتہ 9ماہ میں اسلام آباد پولیس کی طرف سے تشدد کا کو ئی واقعہ پیش نہیں آیا،آئی جی اسلام آباد نے تمام افسران کو تنبیہ کی ہے کہ پولیس کی طرف سے کسی بھی ملزم پر تشدد کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…