پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

عدالت نے پاک افغان بارڈر پر گرفتار ہونیوالے عمر داؤد خٹک کی درخواست ضمانت پر بڑا فیصلہ سنادیا،ملزم دراصل کس ملک کا رہائشی ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پشاورکی مقامی عدالت نے پاک افغان بارڈر پر گرفتار ہونیوالے عمر داؤد خٹک کی درخواست ضمانت خارج کردی۔مقامی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج جویریہ خان نے پاک افغان بارڈر پر گرفتار ہونیوالے عمر داؤد خٹک کی جانب سے دائر درخواست ضمانت کی سماعت کی۔سماعت کے دوران ایف آئی اے کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ عمر داود خٹک بھارت اور افغانستان کے ایجنسیوں لئے کام کرتا تھا،ملزم عمر داؤد کے پاس جعلی کاغذات برآمد ہوئے۔ ٹریول ہسٹری

بھی معلوم کرنی ہے۔ پاکستان کے خلاف انٹی سٹیٹ سرگرمیوں میں ملوث عمر داؤد خٹک کو ایف آئی اے نے گذشتہ روز گرفتار کیا تھا۔ ایف آئی اے کے مطابق عمر داؤد خٹک اس وقت ایف آئی اے سائبر ونگ کے پاس ہے، عمر داؤد نے فیس بک پر متعدد آئی ڈیز پر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ کیا، پاکستان کے علاقے کرک سے تعلق رکھنے والا عمر داؤد خٹک اپنے آپ کو افغانی ظاہر کررہا تھا۔عدالت دلائل مکمل ہونے پر عمر داؤد خٹک کی درخواست ضمانت خارج کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…