منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

سینٹ کے ارکان کتنے تلائی زیوارت کے مالک ہیں؟ الیکشن کمیشن نے فہرست جاری کر دی

datetime 7  جولائی  2019

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والی روبینہ خالد 550 تولے کی مالک ،راحیلہ مگسی 40 تولے زیور کی مالک ہیں ۔سینیٹر مشاہد اللہ خان کے پاس 20 تولے سونا ہے، سینیٹر ولید اقبال 130 تولہ سونا رکھتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سینیٹر نجمہ حمید کے پاس 60 تولہ زیور ہے جو شادی کے موقع پر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سیمی ایزدی کے پاس 60 تولہ تحفے میں دیا گیا سونا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹر کامران مائیکل کے پاس

50 تولہ زیور ہے جو شادی کے وقت دیا گیا، سینیٹر رحمان ملک کی اہلیہ کے پاس 50 تولہ زیور موجود ہے، سینیٹر مولا بخش چانڈیو کے پاس 70 تولہ زیور موجود ہے۔ رپورٹ کے مطابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کے پاس اہلیہ کے جہیز کا 40 تولے زیور موجود ہے،میاں رضا ربانی کی اہلیہ کے پاس 238 تولہ زیور موجود ہے ،سینیٹر سراج الحق کی اہلیہ کے پاس ساڑھے چار، تولہ زیور ہے،سینیٹر عطاء الرحمن کی اہلیہ 50 تولہ زیور کی مالک ہیں ،سینیٹر ستارہ امتیاز 50 تولہ زیور کی مالک ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…