کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو بھی تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی34400،34500،34600،
حکومتی مالیاتی اداروں، مقامی بروکریج ہاؤسزسمیت دیگرانسٹی ٹیوشنز کی جانب سے کیمیکلز،توانائی،فوڈز،بینکنک،
نمایاں کمی باٹاپاک کے حصص میں ریکارڈکی گئی،جس کے حصص کی قیمت39.35روپے کمی سے1400.00روپے اورمحمودٹیکسٹائل کے حصص کی قیمت10.97روپے کمی سے391.47روپے ہوگئی۔بدھ کولوٹے کیمیکل کی سرگرمیاں 1کروڑ16لاکھ90ہزار500شیئرز کے ساتھ سرفہرست رہیں،جس کے شیئرزکی قیمت68پیسے اضافے سے17.18روپے اورٹی آرجی پاک لمیٹڈکی سرگرمیاں 79لاکھ62ہزار500شیئرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی،جس کے شیئرزکی قیمت52پیسے اضافے سے17.87روپے ہوگئی۔بدھ کوکے ایس ای30انڈیکس341.75پوائنٹس اضافے سے16511.06پوائنٹس،کے ایم آئی30انڈیکس1181.95پوائنٹس اضافے سے56051.05پوائنٹس جبکہ کے ایس ای آل شیئر انڈیکس305.84پوائنٹس اضافے سے25415.81پوائنٹس پربندہوا۔