امریکہ جانا ہے تو تیاری کرلیں!امریکہ نے بھی پاکستانیوں کو5 سال کیلئے ویزوں کا اجراء شروع کردیا،ترجمان امریکی سفارتخانہ کا زبردست اعلان

16  جون‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)امریکی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا پاکستانی کاروباری شخصیات اورسیاحوں کو 5 سال کے لیے ویزے جاری کررہا ہے۔ پیر کو ترجمان امریکی سفارتخانے نے پاکستان سے متعلق ویزہ پالیسی پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ امریکا پاکستانی کاروباری شخصیات اورسیاحوں کو 5 سال کے لیے

ویزے جاری کررہا ہے۔ترجمان کے مطابق امریکا نے تاجروں اور سیاحوں کے لیے پانچ سالہ ویزہ کبھی ختم نہیں کیا۔رچرڈ سنلسائر نے کہاکہ اب پاکستان نے امریکیوں کو 5 سالہ ویزیجاری کرنا شروع کردیئے ہیں۔اس سے قبل پاکستان کی طرف سے بھی امریکی تاجروں اور سیاحوں کو پانچ سال کے لئے ویزوں کا اجراء شروع کر دیا گیا تھا۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…