جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

”صرف ایک مقدس و معصوم بہن علیمہ خان ہے“سیاسی مخالفوں کی بہنیں اور بیٹیاں جیلوں، حوالاتوں اور جھوٹے و انتقامی مقدمات کی نذر ہوگئیں، مریم نواز نے بڑے دعوے کردیئے

datetime 14  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ  سیاسی مخالفوں کی بہنیں اور بیٹیاں جیلوں، حوالاتوں اور جھوٹے و انتقامی مقدمات کی نذر ہوگئیں لیکن صرف ایک مقدس و معصوم بہن علیمہ خان ہے فریال تالپور کی گرفتاری پر رد عمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سیاسی مخالفوں کی بہنیں اور بیٹیاں جیلوں، حوالاتوں اور جھوٹے و انتقامی مقدمات کی نذر ہوگئیں لیکن صرف ایک مقدس و معصوم

بہن علیمہ خان ہے جو اعتراف جرم کر کے بھی بنا کسی ذریعہ معاش کے اربوں روپے کے اثاثے ثابت ہونے پر جرمانہ بھر کر قانون کو کٹہرے میں کھڑا کر کے اور اس کا تمسخر اڑا کر چلتی بنی۔انہوں نے کہا کہ علیمہ خان بالکل اپنے پاکباز بھائی کی طرح ہے جو نہ خاندانی رئیس ہے نا اس کا کوئی معلوم ذریعہ آمدن ہے مگر 300 کنال کے گھر میں شاہانہ زندگی گزارتا ہے اور ہر قانون سے بالاتر ہے،کیا بات ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…