اتوار‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2026 

  ملک بھرمیں شدید گرمی کی لہر، لوگ گھروں میں محصور،محکمہ موسمیات نے متعدد علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 1  جون‬‮  2019 |

لاہور /  کراچی(آن لائن)محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے پنجاب، خیبرپختونخوا  کے بیشترمیدانی علاقوں، مشرقی بلوچستان اور صوبہ سندھ میں موسم شدید گرم رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ ڈویڑن، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں چند مقامات پرآندھی چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک بھرمیں موسم گرم اورخشک ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات

کا سامنا ہے جب کہ درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورسمیت پنجاب بھرکے علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، جس کے باعث لوگ گھروں میں محصورہوکررہ گئے ہیں۔   لاہورمیں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ ادھر کراچی والوں کا بھی برا حال ہے اور سمندری ہوائیں بند ہونے سے شدید گرمی ہے۔



کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…