اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

چیئرمین نیب کے بعد پاکستان کی کس اہم شخصیت کی’’دھماکہ خیز‘‘ ویڈیو سامنے آنیوالی ہے؟سینئر صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ان دنوں چیئرمین نیب جاوید اقبال کی ویڈیو نے پاکستان سمیت پوری دنیا میں ہلچل مچا رکھی ہے لیکن اب اطلاعات یہ ہیں کہ پاکستان کی ایک اور اہم شخصیت کی ویڈیو بھی منظر عام پر آنیوالی ہے ،نجی ٹی وی جی این این کےپروگرام ویوپوائنٹ میں شریک سینئر صحافی عمران یعقوب خان نے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ آنیوالے چند دن اہم ترین ہیں کیوں کہ پاکستان کی ایک اور

اہم شخصیت کی ویڈیولیک ہونیوالی ہے ۔ پروگرام کی خاتون میزبان نے ان سے نام اگلوانے کی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہیں، کچھ ہنٹس مانگے لیکن عمران یعقوب خان نے کہا کہ اس ویڈیو سے متعلق بتاتے ہوئے ان کے ہاتھ بھی جلتے ہیں اور پائوں بھی جلتے ہیں،انہوں نےصرف اتنا بتایا کہ یہ ویڈیو کلر ہے ،موبائل کی بھی اور سی سی ٹی وی بھی۔۔۔ کلپ سامنے آنے کے بعد سب چیئرمین نیب والی ویڈیو بھول جائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…