اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ہدایات پر پنجاب حکومت کی پالیسیوں کو عوام کے سامنے لانے، پارٹی موقف کے دفاع کیلئے بڑی تعداد میں ترجمان مقرر کر دیے گئے ، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 29  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبائی حکومت کی کامیاب پالیسیوں کو عوام کے سامنے لانے اور پارٹی موقف کے دفاع کیلئے 38ترجمان مقرر کر دئیے گئے۔صوبائی وزیر وزیر اطلاعات و ثقافت سید صمصام بخاری کی جانب سے ترجمانوں کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔جس کے مطابق صوبائی وزراء سید صمصام علی شاہ بخاری،راجہ بشارت، میاں محمود الرشید، ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں اسلم اقبال، سمیع اللہ چوہدری، ہاشم جواں بخت، مراد راس، انصر مجید، ہمایوں یاسر، محمد سبطین، کرنل (ر) ہاشم ڈوگر، وزیراعلیٰ پنجاب کے

ترجمان شہبازگل، مرکزی رہنما اعجاز چوہدری، سیکرٹری اطلاعات عمر سرفراز چیمہ، وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈٖار،رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب، وزیراعلیٰ کے مشیر سلمان شاہ، اراکین اسمبلی فیاض الحسن چوہان، فیصل حیات، مسرت جمشید چیمہ، عظمی کاردار، سعدیہ سہیل، سیمابہ طاہر، مومنہ وحید،پارٹی رہنما محمد نوید، ملک محمد اعظم، عثمان سعید بسرا، عاطف چوہدری، وقار طور، روبنس فرانسز، زرقاسہروردی اور عائشہ چوہدری،محمد احمد چٹھہ، شوکت بسرا، صوبائی سیکرٹری اطلاعات مومن آغا، ڈی جی پی آر محمد اسلم ڈوگراور کوآرڈینیٹر محمد عرفان شامل ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…