اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

فرشتہ کے قتل و زیادتی کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، بچی گھر سے کہاں جانے کیلئے نکلی؟سب سامنے آگیا، ہمسایہ افغان باشندہ گرفتار

datetime 27  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)فرشتہ کے قتل و زیادتی کیس کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔جیو فینسنگ کے مطابق فرشتہ 15 مئی کی شام والدہ کو اپنی دوست وفا کے گھر جانے کا کہہ کر گھر سے نکلی لیکن دوست کے گھر نہیں پہنچی۔کیس کی سب سے اہم گرفتاری فرشتہ کا ہمسایہ افغان باشندہ ناصر ہے، جسے لاش ملنے کی جگہ سے زیرحراست لیا گیا،

ملزم گوجر خان کی خاتون کے قتل میں بھی ملوث تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق فرشتہ کے گھر کے اطراف 50 گھروں کا سروے کیا گیا، جائے وقوعہ سے جوس کا ڈبہ اور پلاسٹک گلاس بھی ملے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے کئی ٹیلی فونک کالز بھی ٹریس کی ہیں، تاہم پوسٹ مارٹم اور ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹس میں تاخیر سے پولیس تحقیقات سستی کا شکار ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…