ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

پی ٹی ایم مظاہرے کے حوالے سے غلط پروپیگنڈہ، تصاویر افغانستان کے گلے پڑ گئیں، باضابطہ طور پر معافی مانگنا پڑ گئی، حیرت انگیز اعلان

datetime 26  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاجوک افغان نیوز نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے مظاہرے کے حوالے سے پراپیگنڈہ تصویر جاری کر دیں بعد میں غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق پاجوک افغان نیوز نے پی ٹی ایم کے مظاہرے کے حوالے سے پراپیگنڈہ تصویر جاری کی تھی۔ سوشل میڈیا پر کسی اور واقعے کے زخمیوں کی پرانی تصاویر کو موجودہ واقعہ

سے جوڑ کر پراپیگنڈہ کیا جا رہا تھا۔ بعد ازاں میڈیا نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگ لی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق محسن داوڑ اور علی وزیر کی قیادت میں گروپ نے شمالی وزیرستان کے علاقہ خار قمر میں چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ یہ لوگ ایک روز قبل پکڑے گئے دہشت گردوں کے سہولت کار کو چھڑانا چاہتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…