اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

چاند دیکھ کر روزہ اور عید کرنا ہمارے نبیؐ کا حکم ہے، فواد چودھری پر تنقید، لوگ پہلے لاؤڈ سپیکر کو بھی حرام قرار دیتے تھے اور پھر۔۔!! فواد چودھری کا شدید ردعمل سامنے آ گیا

datetime 26  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے راشد نصراللہ نامی ٹویٹر صارف کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ممکن ہی نہیں مسلمانوں کو تحقیق اور جدید علوم سے محرومیت کی ترغیب دی جائے۔ گزشتہ روز ٹویٹر صارف نے ٹویٹ میں کہا کہ چاند دیکھ کر روزہ اور عید کرنا ہمارے نبی ؐ کا حکم ہے،ہم دنیا کی سائنس اور ٹیکنالوجی کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ فواد چوہدری

نے جواب دیا کہ اسی طرح کے دلائل پرنٹنگ پریس کو دو سو سال ممنوع قرار دینے کیلئے دئیے گئے، ٹرین کے سفر اور لاؤڈ اسپیکر کو حرام قرار دینے کے لئے بھی ایسے ہی دلائل دیے گئے، رسول اللہ کا فرمان ہے مسلمان قوم العلم ہے۔ انہوں نے کہاکہ ممکن ہی نہیں مسلمانوں کو تحقیق اور جدید علوم سے محرومیت کی ترغیب دی جائے، مجھے یہ سازش لگتی ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…