اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

عید کے بعد مکمل تحریک چلی تو ۔۔۔ !!! حکومت کو خبر دار کردیا گیا

datetime 26  مئی‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماسینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب قوم کو گمراہ نہ کریں بلکہ واضح بات کریں ، پہلے دن سے کہہ رہے ہیں مرضی کا احتساب ہو رہا ہے، سکینڈل میں پی ٹی آئی اور حکومت ملوث نظر آتی ہے۔نجی ٹی وی کو انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف انتہائی دلیری سے

مشکلات کا مقابلہ کر رہے ہیں اور انہیں جھکایا نہیں جا سکتا ۔نواز شریف پارٹی چھوڑنے والوں کو واپس نہیں لینا چاہتے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں احتساب کے نام پر جو کچھ کیا جارہا ہے وہ سب کے سامنے ہے اور عوام کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونکی جاسکتی ۔ مشاہد اللہ خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ عید کے بعد مکمل تحریک چلی تو حکومت سے برداشت نہیں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…