ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

چیئرمین نیب جنسی سکینڈل تحقیقات کا دائرہ وسیع  کردیا گیا،اسلام آباد میں مقیم  اعلیٰ افسران کا بھی اہم کردار،سنسنی خیز انکشافات

datetime 24  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین نیب جنسی سکینڈل کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ،اسلام آباد کے اعلیٰ افسران کے خلاف بھی تحقیقات کا فیصلہ  کرلیا گیا ہے۔ ان افسران میں گریڈ 20 اور 22 کے اعلیٰ افسران بھی شامل ہیں ان افسران نے سازش کے ذریعے چیئرمین نیب کو اپنے جال میں پھنسایا ہے ان افسران کا تعلق پی ٹی اے‘ آئی ٹی منسٹری‘ اسٹیبلشمنٹ اور پی ایم سیکرٹریٹ وغیرہ سے ہے۔

اس سکینڈل میں پی ٹی وی کے سابق ایم ڈی بھی ملوث نکلے ہیں جن کے خلاف پہلے ہی نیب میں تحقیقات جاری ہیں۔ان افسران کے خلاف کرپشن تحقیقات حتمی مراحل میں ہیں اور نیب کے چیئرمین کو بلیک میل کرکے اپنے مقدمات ختم کرانا چاہتے ہیں نیب حکام نے فاروق نول سے معلومات لے کر افسران کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…