اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

اب بس کردیں! پاک فوج کابھرپور جواب،جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے ہوش ٹھکانے آگئے،پاک فوج سے درخواست کر دی

datetime 20  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاک فوج کی بہترین حکمت عملی،جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے ہوش ٹھکانے آنے لگے۔ذرائع کے مطابق بھارت نے پاک فوج سے آرٹلری فائر بند کرنے کی درخواست کر دی، ذرائع کے مطابق حالیہ کشیدگی میں پاک فوج کے فائر سے بھارت کا بھاری نقصان ہوا تھا۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے ان نقصانات کا ذکر کیا تھا۔ذرائع نے بتایاکہ 28 فروری کو آرٹلری فائر سے بھارت کے 34 جوان ہلاک ہوئے تھے۔ذرائع نے بتایاکہ بھارت کو تمام گن پوزیشن بھی تبدیل کرنا پڑی تھیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے دو بھارتی جہاز بھی گرائے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…