ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹیکس چوروں کھلی چھوٹ دینے کے بعد اب منی لانڈرنگ کے ملزمان کو بھی ریلیف ملے گا،حکومت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 19  مئی‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی) ٹیکس چوروں کے بعد اب منی لانڈرنگ کے ملزمان کو بھی ریلیف ملے گا،منی لانڈرنگ کے 60 ہزار سے زائد ملزمان ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھائیں گے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے ٹیکس چوروں کو کھلی چھوٹ دینے کے بعد اب منی لانڈرنگ کے ملزمان کو بھی ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ منی لانڈرنگ کے 60ہزار 375ملزمان ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ حاصل کرینگے۔ذرائع کے مطابق

26مختلف ممالک میں ملزمان کے خلاف مقامی قانون کے تحت کارروائی کا فیصلہ موخر جبکہ ایف بی آر کو مقدمات قائم کرنے سے بھی روک دیا گیا ہے۔ حکومتی اس اقدام سے ایف بی آر،ایف آئی اے اور دفتر خارجہ سمیت اہم اداروں کی ایک سال کی محنت بھی ضائع ہو گئی ہے۔واضح رہے کہ بیرون ملک ایمنسٹی حاصل کرنے پر6 فیصد ٹیکس دینا ہو گا جبکہ پیسہ پاکستان منتقل کرکے4فیصد پرکلین چٹ ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…