منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ نے جرائم میں ملوث 53پاکستانی حکومت کے حوالے کردیئے،معروف شخصیت بھی شامل،فہرست منظرعام پر آگئی 

datetime 18  مئی‬‮  2019
MIAN TARIQ
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) امریکہ نے جرائم میں ملوث افراد پاکستانی حکومت کے حوالے کردیئے، ملزمان منشیات، اسلحہ، چوری اور دہشت گردی جیسے خطرناک جرائم میں ملوث ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکا نے دہشت گردی اور دیگر جرائم میں سزا بھگتنے والے مجرموں کو پاکستان کے حوالے کردیا، گزشتہ روز امریکا سے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے پاکستانیوں کی فہرست منظرعام پر آگئی ہے۔فہرست میں پیر زادہ خواجہ عبدالحمید چشتی کو2014میں اسپین سے گرفتار کیا گیا تھا، حمید چشتی پر

امریکا میں منشیات اور اسلحہ اسمگلنگ کرنے کا الزام تھا۔فہرست میں شامل53میں سے17خطرناک جرائم میں ملوث مجرم ہیں، پاکستان ڈی پورٹ ہونے والوں میں جرائم میں جنسی زیادتی، بچوں سے جنسی زیادتی، جوا، دھوکا دہی، منشیات، اسلحہ، چوری اور دہشت گردی جیسے خطرناک جرائم شامل ہیں۔ایف آئی اے سمیت دیگر تحقیقاتی ادارے ان ملزمان کیخلاف تحقیقات کر رہے ہیں، مذکورہ پاکستانیوں کو گزشتہ دنوں امریکا سے خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…