ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

 ڈالر کی قیمت میں اضافے کا معاملہ سٹیٹ بنک کا کام ہے،وزیر اعظم نے روپے کی قدر میں کمی کا نوٹس نہیں لیابلکہ۔۔۔!، وزیرمملکت،حماد اظہر  کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 16  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیرمملکت برائے محصولات حماد اظہر نے کہاہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کا معاملہ سٹیٹ بنک کا کام ہے،وزیر اعظم نے روپے کی قدر میں کمی کا نہیں کرنسی سمگلنگ کا نوٹس لیا۔میڈیا سے غیر رسمی

بات چیت کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر نے کہاکہ وزیر اعظم نے روپے کی قدر میں کمی کا نہیں کرنسی سمگلنگ کا نوٹس لیا۔ انہوں نے کہاکہ مانیٹری پالیسی میں صرف ایک حکومتی نمائندہ ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…