اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف دوسروں کو جھوٹا کہنے کے بجائے خود سچ بولیں اور بتائیں کب واپس آرہے ہیں؟ فردوس عاشق اعوان نے گیند اپوزیشن لیڈر کی کورٹ میں ڈال دی

datetime 16  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ اپوزیشن لیڈر لاپتہ ہیں ، شہباز شریف دوسروں کو جھوٹا کہنے کے بجائے خود سچ بولیں اور بتائیں کب واپس آرہے ہیں ۔

جمعرات کو فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ شہباز شریف صاحب لاپتہ قائد حزب اختلاف ہیں۔ انہوںنے کہاکہ شہباز شریف دوسروں کو جھوٹا کہنے کی بجائے خود سچ بولیں۔ انہوںنے کہاکہ شہباز شریف بتائیں کب واپس آرہے ہیں؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…