جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف کی اہلیہ ،دو صاحبزادیوں اور بھتیجے کی اہلیہ کے نام پی این آئی ایل میں ڈالنے کافیصلہ،نیب نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز، دو صاحبزادیوں اور بھتیجے کی اہلیہ کے نام پروویژنل نیشنل آئیڈنٹی فکیشن لسٹ (پی این آئی ایل )میں ڈالنے کیلئے ایف آئی اے کو مراسلہ ارسال کر دیا ۔ نیب کے مراسلے

میں کہا گیا ہے کہ نصرت شہباز، رابعہ عمران ، جویریہ علی اور عائشہ ہارون کے خلاف اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت جاری تحقیقات کی وجہ سے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کیلئے عمل جاری ہے تب تک مذکورہ ناموں کو پی این آئی ایل میں شامل کیا جائے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…