ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

ضمانت کے فیصلے کا احترام ،امید کرتے ہیں شہباز شریف اپوزیشن کا کردار بہتر انداز میں ادا کریں گے، نعیم الحق

datetime 15  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی ضمانت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں،امید کرتے ہیں شہباز شریف اپوزیشن کا کردار بہتر انداز میں ادا کریں گے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہاکہ تحریک انصاف قومی اسمبلی کو نئے اور مثبت انداز میں چلانا چاہتی ہے۔ نعیم الحق نے کہا کہ پیر کو حکومت اور اپوزیشن

کا اجلاس ہوگا۔ نعیم الحق نے کہاکہ اگر اپوزیشن نے مثبت رویہ اختیار کیا تو عمران خان بھی ایوان میں خطاب کریں گے۔ نعیم الحق نے کہاکہ میڈیا سیاسی قائدین کے گرما گرم بیانات کو اہمیت نہ دے۔ نعیم الحق نے کہاکہ شہباز شریف کو پی اے سی کی چئیرمین ہٹانے پر کبھی سنجیدگی سے غور ہی نہیں ہوا۔ نعیم الحق نے کہاکہ پیر کو اپوزیشن سے اجلاس میں مثبت انداز میں آگے بڑھنے پر اتفاق ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…