ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف قسمت کے دھنی ہیں، نواز شریف جلد ملک سے باہر چلے جائیں گے، حیران کن پیش گوئی سامنے آ گئی

datetime 14  فروری‬‮  2019 |

ا سلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمن ملک نے لاہور ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ شہباز شریف کو عدالت سے ضمانت ملی ہے ،ڈیل کہنا زیادتی ہوگا، پہلے ہی کہہ چکا ہوں شہباز شریف کے قسمت کے دھنی ہیں ،شاید نواز شریف علاج کیلئے جلد باہر چلے جائیں۔جمعرات کو ایک بیان

میں نواز شریف کی بھی طبیعت خراب ہے۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ شاید نواز شریف علاج کیلئے جلد باہر چلے جائیں۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ پبلک اکاونٹس کمیٹی کا چئیرمین رہنا شہباز شریف کا آئینی حق ہے۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ شہباز شریف ملزم ہے مگر مجرم نہیں ہے۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہاکہ شہباز شریف کو عدالت سے ضمانت ملی ہے ،ڈیل کہنا زیادتی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…