پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

فواد چودھری، علی زیدی، امین گنڈا پور اور عامر کیانی کو کابینہ اجلاس میں شرکت سے روک دیاگیا

datetime 17  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کی زیر صدارت ہونیوالے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کئی وفاقی وزاء رکنیت معطل ہونے کی وجہ سے شریک نہیں ہوسکے۔ الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر رکنیت معطل ہونے کی وجہ سے کئی وزر اء نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔ اجلاس میں

شرکت نہ کرنیوالوں میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری، وزیر بحری امور علی زیدی، علی امین گنڈا پور اور عامر کیانی بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 332 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کردی ہے۔ جن میں فواد چوہدری سمیت کئی وفاقی وزراء بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…