اسلام آباد (این این آئی)اسلام آبادہائی کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب (آج) بدھ کو سماعت کریں گے ۔درخواست سماعت کے لئے مقررکرنے اور بنچ کی تشکیل کے لئے دائرکی گئی تھی۔متفرق درخواست شہری حافظ احتشام نے دائر کی ۔اگست 2018 میں دائرکردہ وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لئے پٹیشن سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا کی گئی ۔ ٹیریان وائٹ سکینڈل میں وزیر اعظم کو نا اہل قرار دینے کی درخواست دائر کی گئی۔
ٹیریان وائٹ سکینڈل،وزیراعظم عمران خان کی نااہلی ،کاؤنٹ ڈاؤن شروع، عدالت سے دھماکہ خیز خبر آگئی، تحریک انصاف میں ہلچل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سہیل آفریدی کا آخری جلسہ
-
شبِ معراج کے مقدس موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کی مکمل تیاری
-
نامعلوم افراد کی فائرنگ مشہور ٹک ٹاکر خاتون جاں بحق
-
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخی بلندی پر جاپہنچی
-
سوزوکی نے اپنی مشہورزمانہ گاڑی پربڑی آفر لگا دی
-
تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان
-
ہونڈا نے پاکستان میں اپنی اہم گاڑی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
-
وفاقی حکومت نے کاغذی کرنسی کی جگہ پلاسٹک کرنسی لانے کا فیصلہ
-
7 پاکستانی بینک ایشیا ءپیسیفک کے ٹاپ 15 بینکوں میں شامل
-
بگ بیش لیگ: سست بیٹنگ کرنے پر کپتان نے محمد رضوان کو میدان سے باہر بلا لیا
-
پاک بھارت جنگ، چین کا پہلی بار جے 10 سی طیارے کی کامیابی کا باضابطہ اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
معروف انٹرنیشنل ائیر لائن نے کرایوں میں کمی کردی















































