ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

بینظیر قتل کیس میں پرویز مشرف کے منجمدبینک اکاونٹس سے رقم نکلوا ئے جانے کا انکشاف،پیسے کہاں گئے؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(اے این این ) بینظیر قتل کیس میں ملزم پرویز مشرف کے بینک اکاونٹس منجمد ہونے کے باوجود رقم نکلوا لی گئی۔راولپنڈی کی خصوصی عدالت میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت ہوئی تو یہ بات سامنے آئی کہ مقدمے میں اشتہاری ملزم پرویز مشرف کے منجمد 2 بینک اکاونٹس سے رقم نکلوا لی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے

رقم نکلوانے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے استفسار کیا کہ منجمد بینک اکانٹس سے رقم کیسے نکل گئی۔فاضل جج اصغر خان نے15 فروری تک معاملے کی رپورٹ کرتے ہوئے ملزم پرویز مشرف کی دیگر جائیدادوں اور اکاونٹس کا مکمل ریکارڈ بھی پیش کرنے کی ہدایت کی۔ عدالت نے ایس ایچ او تھانہ ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے کہ رقم کس نے اور کیسے نکلوائی۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…