پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

حکومت منشیات فروشوں کے چکر میں پھنس گئی، مبینہ رشتے دار کے بعد وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی کا دوست ہونے کا دعویٰ کرنیوالا کوکین فروش گرفتار، کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کرتے ہوئے کوکین گینگ کا ایک اہم کارندہ گرفتار کر لیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق اے این ایف حکام نے کارروائی کرتے ہوئے کوکین سپلائی کرنے والے گینگ کا

اہم رکن گرفتار کر لیا ہے، گرفتار کیے گئے ملزم سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد ہوئی ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کی اہم شخصیات کو ملزم قاسم کوکین سپلائی کرتا تھا، ملزم اپنے آپ کو وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کادوست بتاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…