منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ادائیگیوں کے توازن کا بحران سی پیک کے باعث نہیں بلکہ کیا ہے؟احسن اقبال نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی غیر یقینی سے اربوں ڈالرز کی غیر ملکی سرمایہ کاری متاثر ہوئی۔سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ادائیگیوں کے توازن کا بحران سی پیک کے باعث نہیں بلکہ ن لیگ کو ہٹانے کیلئے رچائے گئے ڈرامے

کی وجہ سے ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی غیر یقینی سے اربوں ڈالرز کی غیر ملکی سرمایہ کاری متاثر ہوئی، حکومت میں شامل مفاد پسند سی پیک پرغیر ضروری تنازعات پیدا کر رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ہمیں قومی منصوبوں کو متنازع نہیں بنانا چاہیے، موجودہ حکومت کو علم ہو چکا کہ سی پیک منصوبے شفاف تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…