منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

اقتصادی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع،نئی حکومت کے پہلے چھ ماہ میں ترسیلات زر میں کتنا بڑااضافہ ہوگیا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  جنوری‬‮  2019 |

لاہور(نیوزڈیسک )وزارت خزانہ کے ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے مزید ترسیلات زر بھیجیں۔ایک ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ ترسیلات زر میں اضافے کے

ادائیگیوں میں توازن پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ڈاکٹر خاقان نجیب نے کہاکہ موجودہ حکومت کے پہلے چھ ماہ کے عرصے میں ترسیلات زر میں 10فیصد اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی دانشمندانہ اقتصادی پالیسیوں کے مثبت نتائج ملنا شرع ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…