منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ کی رہائش گاہ کے قریب مسجد میں پہلی مرتبہ نماز جمعہ کی ادائیگی ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

datetime 12  جنوری‬‮  2019 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ کے قریب مسجد میں پہلی مرتبہ نماز جمعہ ادا کی گئی جہاں وزیر اعظم نے بھی نماز پڑھی ، وزیر اعظم کے نماز پڑھنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی بنی گالہ میں رہائش گاہ کے قریب مسجد میں پہلی مرتبہ

نماز جمعہ ادا کی گئی جہاں وزیر اعظم نے بھی نماز پڑھی ، وزیر اعظم کے نماز پڑھنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ہفتہ کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے یہ تصاویر سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کر دیں ۔مسجد میں نماز پڑھنے والے لوگوں نے وزیر اعظم عمران خان بھی شامل تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…