منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

کوہستان ٗدو لڑکیوں سمیت 4 افرادکو قتل کر نے والا ملزم گرفتار ٗآلہ قتل برآمد،افسوسناک انکشافات

datetime 23  دسمبر‬‮  2018 |

کوہستان (این این آئی)اپر کوہستان کے علا قے سیرلوٹر میں غیرت کے نام پردو لڑکیوں سمیت 4 افرادکو قتل کر نے والا ملزم گرفتار، آ لہ قتل بر آ مدکرلیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق 22 دسمبر کی رات ضلع اپرکوہستان کے تھانے لوٹر کے علا قے سیرلوٹر میں غیرت کے نام پر دو لڑکیوں

اور دو نوجوانوں کو قتل کر دیا مقتولین میں دو خواتین گل گبینہ بی بی ، یاسمین بی بی اور لڑکے بوستان ، صوبب خان شامل ہیں پو لیس ذرا ئع کے مطابق مر نے والی دونوں لڑکیاں اور دونوں لڑکے آپس میں کزن تھے۔ پو لیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…