پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

’’میرے لئے یہ کام کردیں‘‘ نواز شریف نے رہائشگاہ کے باہر استقبال کیلئے جمع کارکنوں کے پاس گاڑی روک کران سے اپیل کردی

datetime 20  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے اپنی رہائشگاہ کے باہر استقبال کیلئے جمع کارکنوں سے ملاقات کیلئے گاڑی رکوا لی ۔گزشتہ روز اسلام آباد سے لاہور واپسی پر مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے اپنی رہائشگاہ جاتی امراء کے باہر رکن پنجاب اسمبلی مرزا جاوید کی قیادت میں جمع

کارکنوں کو دیکھ کر اپنی گاڑی رکوالی ۔ اس موقع پر نواز شریف نے خاتون کارکن کے سر پر ہاتھ رکھ کر شفقت کا اظہار کیا ۔ نواز شریف نے کارکنوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دعا کریں جس کے جواب میں کارکنوں نے کہا کہ ہم ہر وقت آپ کیلئے دعا گو رہتے ہیں ۔ کچھ دیر رکنے کے بعد نواز شریف اپنی رہائشگاہ کے اندر داخل ہو گئے ۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…