پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے متعارف کروائے گئے سمارٹ کارڈ کی قیمت اسلام آباد اور کراچی میں کیا ہے اور پنجاب میں کتنی وصول کی جائے گی؟ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واضح اور دو ٹوک اعلان کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم کرکے سمارٹ کارڈ متعارف کروا رہے ہیں‘ پنجاب میں سمارٹ کارڈ کی رجسٹریشن فیس 520 روپے ہوگی‘ نہ کوئی غیر قانونی کام ہوگا اور نہ ہی کسی کو کرنے دیں گے۔ وہ منگل کو میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کارڈ سے جعل سازی کا خاتمہ ہوسکے گا۔ گاڑیوں کی

رجسٹریشن بک ختم کرکے سمارٹ کارڈ متعارف کروا رہے ہیں۔ ہر گاری کی رجسٹریشن سمارٹ کارڈ کے ذریعے ہوگی عوام کی سہولت کی خاطر اس اقدام کا اجراء کیا ہے سردار عثمان بزدار نے کہا کہ اسلام آباد میں اس کارڈ کی قیمت پندرہ سو روپے ہے جبکہ کراچی میں سات سو اور پنجاب میں پانچ سو بیس روپے ہوگی۔ کوئی غیر قانونی کام نہ ہوگا اور نہ ہی ہم کسی کو کرنے دیں گے۔ ہم حکومتی اداروں کو مضبوط کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…