اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے قومی اسمبلی اجلاس کا سیشن ختم ہونے تک صدر ن لیگ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے راہداری ریمانڈ میں توسیع کر دی۔ احتساب عدالت لاہور نے آج شہباز شریف کے ریمانڈ سے متعلق جیل سپرنٹنڈنٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ جج سید نجم الحسن نے قومی اسمبلی کے سیشن ختم ہونے تک شہباز شریف کے راہداری ریمانڈ میں توسیع کر دی، انہیں اب کل احتساب عدالت میں پیش نہیں کیا جائے گا۔خیال رہے کہ شہباز شریف کو دیا گیا راہداری ریمانڈ آج ختم ہو رہا تھا۔
عدالت نے شہباز شریف کوبڑی خوشخبری سنا دی ن لیگ میں خوشی کا سماں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
اہلیہ حج پر ساتھ کیوں نہیں گئیں؟ وسیم اکرم نے بتا دیا
-
ویکیوم کلینر کے ذریعے بیوی کا افیئر پکڑنے والا شوہر، خود بھی عجیب مشکل میں پھنس گیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں یکدم بڑی کمی
-
لاہور کے چڑیا گھر میں ٹک ٹاکر نے ’شیر‘ کے پنجرے میں چھلانگ لگادی
-
کراچی، ڈیلیوری آپریشن کے بعد ڈاکٹرز کا خاتون کے حمل سے انکار، اہل خانہ کا ہنگامہ، تحقیقات شروع
-
سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش،ہوشربا انکشافات سامنے آگئے
-
راولپنڈی،قریبی عزیز کا خاتون کو ٹک ٹاک لائیو پر کام کے لیے سرگودھا سے بلاکر جتماعی زیادتی
-
پب جی موبائل کے کنٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد چل بسے، گیمنگ کمیونٹی سوگوار
-
رکشہ ڈرائیور نے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا



















































