ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت زور لگا کر (ن)لیگ کو مقبول کر رہی ہے،حامد میر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی حکومت زور لگا کر مسلم لیگ ن کومقبول کررہی ہے ،سینئر صحافی حامد میر کا دعویٰ ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ حکومت زور لگا کر مسلم لیگ ن کو مقبو ل کر رہی ہے ، حمزہ شہباز شریف کانام بلیک لسٹ میں ڈال کر ان کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ہے حالانکہ ان پر کوئی کیس نہیں ہے ۔ مریم اورنگزیب کے خلاف کسی

گمنام کیس میں انکوائری شروع کردی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اوپر نیچے ہونیوالے تین چار فیصلوں کی وجہ لاہور کی احتساب عدالت کی جانب سے شہبازشریف کا مزید جسمانی ریمانڈ نہ دینا ہے جس سے لگتاہے کہ نیب بوکھلاگئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان مقدمات سے کچھ نہ نکلا تو اس کا فائدہ مسلم لیگ ن کو ہی ہوگا ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نیب نے خواجہ برادران کو گرفتار کرلیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…