ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

پتوکی کے بازار حسن پر پولیس کا چھاپہ ، ایسی چیز برآمد ہو گئی کہ بچوں کے والدین پریشان ہو جائینگے،یہاں کیا کام ہو رہا تھا جس نے ہر کسی کو پریشان کردیا ہے؟شرمناک انکشاف سامنے آگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

پتوکی (نیوز ڈیسک )پتوکی کے محلہ بازار حسن ہیرا منڈی میں کم عمر بچیوں کو پال کر جسم فروشی و فروخت کا انکشاف تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے نو عمر بچیوں کی فروخت میں ملوث 3 خواتین پروین بی بی وغیرہ کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضہ سے2 بچیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پتوکی ایس ایچ او ثقلین بخاری کو خفیہ اطلاع ملی کہ پتوکی شہر میں واقعہ بازار حسن ہیرا منڈی میں کم عمر بچیوں کو پال جسم فروشی کا دھندہ کروایا جاتا ہے

جس پر تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے کاروائی کرتے ہوئے نو عمر بچیوں کی فروخت میں ملوث 3 خواتین گرفتار کر لیا اور ان کے قبضہ سے2 بچیاں برآمد کر لیں جبکہ گرفتار خواتین نے انکشاف کیا کہ ان برامد ہونے والی 13 سالہ لائبہ کو 8 سال قبل 50 ہزار میں خریدا گیا اور 3 سالہ بچی سیرت کو 80 ہزار میں خریدا اور بچیوں کی پرورش کے بعد ان سے جسم فروشی کا دھندہ کروایا جانا تھا تھانہ سٹی پولیس نے گرفتار خواتین پروین بی بی وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا مزید تحقیقات شروع کر دی –

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…