پیر‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2025 

نیب نے ایک سال کی کارکردگی رپورٹ منظر عام پر آگئی ،مختصر عرصے میں کتنے ملزمان کو گرفتار کیا؟لوٹی گئی کتنی رقم وصول کی؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) نیب نے ایک سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے سال 2017 سے 2018 تک ملک بھر سے بد عنوانی کی 44 ہزار اور 315 کرپشن سے متعلقہ شکایات موصول ہوئیں، ایک ہزار 713 شکایات کا ثبوت کی بناء پر جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا گیا ،877 کو انکوائریوں اور 227 کو انویسٹی گیشنز میں

تبدیل کیا گیا،503 ملزمان کو گرفتار کیا،بدعنوان عناصر سے لوٹے گئے 2580 ملین روپے وصول کرکے قومی خزا نہ میں جمع کرائے گئے، نیب نے ایک سال کے دوران بد عنوانی کے 440 ریفرنسز مختلف احتساب عدالتوں میں دائر کئے ہیں۔ اس وقت ملک کی مختلف احتساب عدالتوں میں 1209 بدعنوانی کے ریفرنسز کی سماعت جاری ہے۔



کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…