اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور پارکنگ کمپنی کے سابق ایم ڈی حافظ نعمان کی عبوری ضمانت خارج، نیب نے کرپشن کیس میں حراست میں لےلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پارکنگ کمپنی کے سابق ایم ڈی حافظ نعمان کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے عبوری ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کر دی جس پر کمرہ عدالت میں پہلے سے موجود نیب کی ٹیم نے حافظ نعمان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا اور ان کو نیب کے دفتر منتقل کر دیا گیا ہے۔
نیب نے شہباز شریف کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا کیونکہ۔۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
امانت خان شیرازی
-
ایران، اسرائیل امریکا جنگ،بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی
-
ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل بھی آگیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر حیران کن اضافہ
-
عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتیں، حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ!
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی
-
امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
-
دو چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا
-
ایرانی میڈیا نے آیت اللہ خامنہ ای کا آخری پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
-
خامنہ ای سے ملاقات کیلئے لوگوں کو آنکھوں پر پٹی باندھ کر لے جایا جاتا تھا، بڑا دعویٰ
-
ایران کا اسرائیل پر مہلک حملہ، کئی افراد ہلاک
-
سونا ہزاروں روپے مہنگا فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
آیت اللہ علی خامنہ ای کی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہادت پرروسی صدر پیوٹن کا بھی ردعمل بھی آگیا



















































