اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کویت کا سفارتی اہلکار گرفتار ،قبضے سے کیا کچھ برآمد ہوا؟کسٹم والے دیکھتے ہی رہ گئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)کویت کے سفارتی اہلکار کو نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر 46500 ڈالرز برآمد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر کویت کے سفارتی اہلکار خالد الباسط سے 46500 ڈالرز

کی رقم برآمد ہونے کے بعد گرفتار کرلیا۔ کسٹم ذرائع کا کہنا ہے کہ کویت کا سفارتی اہلکار خالد الباسط نجی ائیر لائن کی پرواز سے کویت جارہا تھا تاہم خالد الباسط کو طیارے سے آف لوڈ کرکے کرنسی کسٹمز حکام نے قبضے میں لے لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے