اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے شاندار اعلان، ملک بھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)حکومت نے تنخواہ دار طبقے کے لیے شاندار اعلان کرتے ہوئے تنخواہ دارطبقے کوگوشوارے لیٹ جمع کرانے پرجرمانہ نہ کرنیکافیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ٹیکس گوشوارے تاخیر سے جمع کروانے پر جرمانے کرنے کا فیصلہ کیا تھا ۔

تاہم اب انہوں نے تنخواہ دار طبقے کو اس سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ تنخواہ دار طبقے کو گوشوارے لیٹ جمع کروانے پرجرمانہ نہیں کریں گے۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ تنخواہ دارطبقے کوگوشوارے لیٹ جمع کرانے پرجرمانہ نہ کرنیکافیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…