منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

پاکستان کا بڑا شہر خوفناک تباہی سے بچ گیا، دو دہشتگردگرفتار کیا کام کرنیوالے تھے؟جان کر آپ بھی ہل کر رہ جائینگے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(نیوز ڈیسک )انسداد دہشتگردی فورس نے بہاولپور میں خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ۔ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جھنگی والا بائی پاس روڈ سے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دودہشت گردوں

کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بارودی مواد برآمد کر لیا ۔ گرفتار دہشتگردوں کی شناخت ناصر محمود اور آفتاب احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق گرفتار دہشتگرد بہاولپور میں حساس تنصیبات کو ہدف بنانا چاہتے تھے ۔دونوں کومزید تحقیقات کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…