ملتان میٹرو بس کرپشن کیس میں بہت بڑی پیشرفت 3کمپنیوں نے لوٹے گئے اربوں روپے واپس کرنیکا اعلان کر دیا

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کی کارروائیاں، لوٹی گئی ملکی دولت واپس آنے لگی، ملتان میٹرو بس منصوبے میں کرپشن سے لوٹی گئی رقم واپسی کیلئے چھ میں سے تین کمپنیوں نے چیئرمین نیب کو درخواست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میٹرو بس منصوبہ کی چھ کمپنیوں میں سے تین کمپنیوں نے کرپشن اور مالی بدعنوانی کے ذریعے لوٹی ہوئی دولت واپس کرنے بارے درخواست چیئرمین نیب کودیدی ہے۔ نیب اعلامیہ کے

مطابق نیب ملتان معاملے کی تحقیقات کرنے میں مصروف ہے اور اب تک کی گئی تحقیقات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔منصوبہ میں مبینہ طور پر دو ارب 20 کروڑ روپے کی کرپشن ہوئی تھی۔جبکہ اس حوالے سے میٹرو بس منصوبہ کیلئے خریدی گئی زمین اور منصوبہ میں زر ترسیل کے تمام مراحل کی تحقیقات کرلی گئی ہیں جس کی رپورٹ چیئرمین نیب کو جلد ہی ارسال کر دی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…