پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

علیمہ خان کا جرمانہ ادا کرنے کا عمل دراصل اقرار جرم ہے، عمران خان کو بتانا ہوتا ہے جس پیسے سے علیمہ خان نے بیرون ملک پراپرٹی خریدی وہ پیسہ کہاں سے آیا؟بڑا سوال اُٹھادیاگیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات منور انجم نے کہا ہے کہ علیمہ خان کا جرمانہ ادا کرنے کا عمل دراصل اقرار جرم ہے، سوال یہ ہے کہ علیمہ نیازی کے پاس پیسہ کہاں سے آیا؟ اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات نے کہا کہ قوم دیکھ رہی ہے کہ وزیراعظم سلیکٹیڈ نے اپنی ہمشیرہ کو غیراعلانیہ این آر اور دے کر عوام کی

آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی ہے۔ منور انجم نے کہا کہ بنیادی سوال یہ ہے کہ علیمہ نیازی کے پاس پیسہ کہاں سے آیا اور انہیں ذریعہ آمدنی بتانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ علیمہ نیازی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ بن سکتا ہے۔ ایک ملک میں دو قانون نہیں ہو سکتے۔ عمران خان کو بتانا ہوتا ہے جس پیسے سے علیمہ خان نے بیرون ملک پراپرٹی خریدی وہ پیسہ کہاں سے آیا؟

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…